• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی اور لاہور میں عیدالفطر کی نماز کے اوقات

پاکستان میں عید الفظر آج منائی جارہی ہے۔ کراچی اور لاہور کے مختلف علاقوں اور مساجدمیں نماز عید کے اوقات یہ ہیں۔

کراچی میں مساجد اور کھلے مقامات پر عیدالفطر کی نمازوں کے اوقات

6-10 

جامع مسجد غوث الوری ، بہادر آباد ، مرکزی جامع مسجد بلال ، سندھی ہوٹل نیو کراچی، امامت مفتی محمد عمر فاروق قادری رضوی ، جامع مسجد میمن ناخدا بہادرآباد ، جامع مسجد غوثیہ ، گلزار کلری ، جامع مسجد کچھی جامع مسجد ، گاڑی کھاتہ ، جامع مسجد ام عطار عزیز آباد نمبر 2 فیڈرل بی ایریا۔

  6:15

جامع مسجد کنزالایمان ، گرومندر، امامت مفتی محمد حنیف امجدی ۔

  6-30

جامع مسجد فاروق اعظم ؓ ، جامعہ اسلامیہ محمودیہ دوست محمد جونجھار گوٹھ نئی سبزی منڈی، امامت مولانا سمیع الحق سواتی ، جامعہ شمس العلوم و جامع مسجد پٹھان  کیماڑی، امامت مولانا قاضی فخرالحسن، جامع مسجد محمدی، امامت مولانا تاج الحق، جامع مسجد الہدیٰ قذافی ٹاؤن لانڈھی ، امامت مولانا قاضی عنایت اللہ۔

7:00

 جامع مسجد صدیق اکبرؓ ، عقب نئی سبزی منڈی ، سپرہائی وے  ، امامت مولانا ڈاکٹر نصیر الدین سواتی ،جامعہ مسجد مظہرالعلوم حمادیہ اتحاد ٹاؤن، امامت مولانا فخرالدین کھوسو، جامع مسجد سیدنا فاروق اعظم ؓ، اسٹیل ٹاؤن گلشن حدید، امامت مولانا حسین احمد، جامع مسجد اقصیٰ ، مظفر آباد کالونی لانڈھی، امامت مولانا احسان اللہ ٹکروی، جامع مسجد قباء  شیر پاؤ کالونی لانڈھی ،امامت   مولانا محمد طارق شامزئی، میمن جامع مسجد شہید ملت روڈ ،امامت  مفتی محمد رفیق عباسی ۔

  7:15

جمشید انصاری پارک گلشن اقبال ی ، امامت مولانا عبدالکریم عابد ، جامع مسجد سبحانی ، فیوچر کالونی  قائد آباد ، امامت مفتی محمد صادق ، جامع مسجد ملا عمر  لیاری آٹھ چوک، امامت علامہ مولانا محمد بلال رضا مدنی ، جامع مسجد گلزار موسی لین ۔

  7:30

مسجد بیت المکرم، امامت مفتی محمد زبیر عثمانی، جامع مسجد قدسیہ  ناظم آباد نمبر ۲  چھوٹا میدان، امامت مولانا قاری خیرالحق ابرار، جامع مسجد تقویٰ جھتیال گوٹھ ، نزد گلشن معمار، کراچی امامت مفتی سعیداللہ کوثری، جامع مسجد درگاہ عبداللہ شاہ غازی کلفٹن ،امامت مولانا محمد مسکین حنفی، جامع مسجد مدنی  کیماڑی، امامت قاری اختر زادہ سواتی، کے ڈی گراؤنڈ ریلوے سوسائٹی، امامت مفتی حسن الرحمنٰ، جامع مسجد نعمان ، سیکٹر 8/ای گلزار کالونی کورنگی انڈسٹریل ایریا،

  7:45

جامع مسجد بیت االمکرم، فیضان ٹاؤن نئی سبزی منڈی، امامت مولانا عبدالولی ، جامع مسجد رحمان، معمار بنگلوز احسن آباد ، امامت مولانا عبدالبصیر اعوان، جامع مسجد عثمان غنی ؓ جونجھار گوٹھ سپرہائی وے ، امامت مولانا قاری طلحہ زبیر سواتی، جامع مسجد محمدی  غوثیہ کالونی ، امامت مولانا قاری مجیب الرحمنٰ، جامع مسجد طور جامعہ عثمانیہ شیر شاہ، امامت مولانا عظیم اللہ عثمان، جامع مسجد کچھی  رتن تلائو ، جامع مسجد فاروقی ، Hایریا ملیر، امامت سید عثمان الدین حیدر۔

 8:00

 مرکزی جامع مسجد  جیکب لائن ،امامت مولانا اہتمام الحق تھانوی، جامع مسجد ہادی اتحاد ٹاؤن ، امامت مولانا عابدالدین، جامعہ مسجد  عثمانیہ یوسف گوٹھ بکراپیڑی، مولانا عبدالعزیز ملازئی، مصطفائی عید گاہ گراؤنڈ ، فیڈرل بی ایریا ، جامع مسجد نور  سکٹر 11D  نیو کراچی ، امامت مفتی محمد امجد علی قادری، جامع مسجد کچھی میمن صدر، جامع مسجد مکی ، سیکٹر الیون جے  نیو کراچی امامت مولانا ابو بہار ،جامعہ اسلامیہ کلفٹن، امامت مفتی ابو بکر محی الدین،

  8:30

جامع مسجد نورانی  بلوچ گوٹھ اورنگی ٹاؤن سیکٹر 7اے ، امامت مولانا قاری محمد ایوب ہزاروی، جامع مسجد قباء جمالی پاڑہ گل گوٹھ، امامت مولانا محمد قاسم بن رفیق، جامع مسجد توحیدی  چاکیواڑہ ، جامع مسجد سلطان صلاح الدین ، ایوبی سیکٹر  ڈی تھری  سعید آباد بلدیہ، امامت مفتی قدرت اللہ نقشبندی نیروی۔

  8:45

جامع مسجد حقانی غازی گوٹھ ، امامت، مولانا محمد طیب حقانی، عیدگاہ عبداللہ گبول گوٹھ نزد گلشن معمار، امامت مولانا محمد خان گبول، جامع مسجد قمر سولجر بازار ، اسماعیل گیگا جمشید روڈ ، زینب مسجد جمشید روڈ ، اقصی مسجد محمد علی سوسائٹی ، الفاروق مسجد ، حبیبیہ مسجد دھوراجی کالونی ، مصطفی مسجد دھوراجی ، میمن مسجد صدیق آباد ، بہار شریعت مسجد بہادر آباد ، فیضان جیلانی کلفٹن بلاک 8 ، الآصف مسجد کھارادر ، فیضان رضا مسجد گلشن اقبال بلاک 6 امامت مفتی محمد امتیاز قادری ۔

  9-00

جامع مسجد گلزار حبیب، گلستان اوکاڑوی (سولجر بازار) امامت علامہ کوکب نورانی اوکاڑوی، جامع مسجد بولٹن مارکیٹ ۔

  9-30

مرکزی جامع مسجد بغدادی ، سیکٹر الیون ڈی ، نیو کراچی، مرکزی عیدگاہ  باغ شمس تبریز  سیکٹر الیون ڈی نیو کراچی امامت علامہ نسیم فریدی ،

  10:00

جامع ہری مسجد ، نیو کمہار واڑہ لیاری ، امامت علامہ حافظ نسیم احمد مدنی۔

اہل تشیع

7،30

مسجد و امام بارگاہ صاحب الزماں گلستان جوہر بلاک 14 ، امامت مولانا نعیم الحسین ،مسجد و امام بارگاہ حسینی سفارت خانہ ملیر، امامت مولانا مظہر حسین زیدی،مسجد و امام بارگاہ جعفریہ سیکٹر 5ڈی نیو کراچی ، امامت مولانا رضوان علوی۔

8.00

مسجد حُر تہسر ٹاؤن، امامت مولانا احسان دانش، جامع مسجد و امام بارگاہ حیدری، اورنگی ٹاؤن نمبر10،امامت مولانا صادق جعفری ۔

8،30

مسجد و امام بارگاہ صاحب الزماں ، گلستان جوہر بلاک14امامت مولانا عنبر حسین الحسینی ،مسجد و امام بارگاہ آل محمد سیکٹر 5سی 3نارتھ کراچی امامت ایوب رضا۔

9.00

شاہ کربلاء ٹرسٹ ،رضویہ سوسائٹی ، ناظم آباد امامت مولانا علی محمد نقوی ،جامع مسجد و امام بارگاہ حیدری اورنگی ٹاؤن نمبر10 امامت مولانا ملک غلام عباس شاہ کربلاء ٹرسٹ رضویہ سوسائٹی، ناظم آبا د۔

9:45

شاہ کربلاء ٹرسٹ رضویہ سوسائٹی، ناظم آباد امامت ڈاکٹر حسن رضوی۔

اہلحدیث

6:00 

عثمانیہ پارک بالمقابل شمسی ہاؤس شہید ملت روڈ، امامت مولاناحافظ عبدالحنان سامردی، ہاساسنگ پارک گرومندر بالمقابل سبیل والی مسجد،امامت مولانا شیخ خالد عبدالغفار المعرفانی،

  6.30

جامع مسجد امام ابن تیمیہ، جامعہ ستاریہ الاسلامیہ گلشن اقبال،امامت مولانا پروفیسر محمد سلفی ، کرکٹ گراؤنڈ بلمقابل مزار جناح ، امامت علامہ شیخ عبد اللہ ناصر رحمانی، جامع مسجد دارالہدیٰ سیکٹر 5-F، نیو کراچی، امامت حافظ جواد خلیل، مسجد باب السلام سیکٹر 7-Cنارتھ کراچی، امامت مولانا محمد عابد، ہل پارکنگ گراؤنڈ شہید ملت روڈ، امامت مولانا حافظ رضوان مسعود، مسجد دارالسلام سیکٹر 16-A بفرزون نارتھ کراچی۔

  6:45

  جامع مسجد محمد ی سیکٹر 11-Eاورنگی ٹاؤن، امامت مولانا قاری ابراہیم جونا گڑھی ،جامع مسجد ابو بکر صدیق سیکٹر 11/1/2 اورنگی ٹاون، امامت مولانا عبدالوکیل ثاقب ، جامع مسجد قدسیہ جیکب لائین،امامت مولانا حافظ محمد دانش۔

  7:00

جامع مسجد ابراہیم خلیل اللہ اہلحدیث سیکٹر 5C/4 نارتھ کراچی، امامت علامہ ڈاکٹر عامر عبداللہ محمدی ، حسرت موھانی پردہ باغ پاک کالونی، امامت علامہ عبدالخالق آفریدی، جامع مسجد اہلحدیث لائق آباد مرغی خانہ لانڈھی امامت مولانا مفتی جاسم سلفی ۔

لاہور میں مساجد اور کھلے مقامات پر عیدالفطر کی نمازوں کے اوقات

5-30

جامع مدنیہ کریم پارک راوی روڈ مولانا نعیم الدین، مکی مسجد انارکلی قاری اسامہ زبیر ۔

5-45

جامع مسجد احسان امیر معاویہ روڈ دارالامان راج گڑھ مولانا مفتی انیس احمد مظاہری، مسجد رضائے محمد کینال بینک روڈ قاری صاحبزادہ مرتضیٰ علی ہاشمی۔

6-00

مسجد الحسن ارشد گارڈن بالمقابل رضوان گارڈن کینال بینک روڈ پیر محمد ضیاء الحق نقشبندی، جامع مسجد ابوہریرہ الحدیث غازی آباد حافظ عبدالسمیع، جامع مسجد الیاس چوک سردار چپل بلال گنج مولانا قاری محمد رفیق وجھوی، جامع مسجد توحید فیز 3لنک روڈ ماڈل ٹائون مفتی غلام مرتضیٰ، جامع مسجد اقصیٰ علی پارک کینٹ۔

6-15

جامع مسجد تکیہ لہری شاہ اچھرہ مولانا عبدالقدیر، جامع مسجد کبریٰ نیو سمن آباد مولانا عاصم مخدوم، مرکز اہلحدیث 106 راوی روڈ حافظ بابر فاروق رحیمی، گرائونڈ انجینئرنگ یونیورسٹی حافظ ہشام الٰہی ظہیر۔

6-30

مسجدشہدا مال روڈ قاضی یونس انور، جامع مسجد نعیمیہ گڑھی شاہو، علامہ ڈاکٹر راغب حسین نعیمی، مینار پاکستان گرائونڈ علامہ حافظ ابتسام الٰہی ظہیر، جامع محمدیہ لوکو شیڈ ورکشاپ مغلپورہ مدرس مسجد نبوی ڈاکٹر عبدالباسط فہیم، اسلامیہ گرز کالج گرائونڈ کینٹ حافظ نعیم الرحمٰن، مسجد نور اردو بازار قاری احمد فریدی، جامع مسجد آسٹریلیا ریلوے سٹیشن مولانا ملک عبدالرئوف، جامع مسجد حنفیہ مسلم گنج کاچھو پورہ مولانا محمد رمضان، جامع مسجد عکس جمیل مین مارکیٹ سمن آباد مولانا ڈاکٹر شاہد صدیقی ، محمدی پارک راج گڑھ پروفیسر عبدالرحمٰن لدھیانوی، جامع مسجد قبا اہل حدیث 74 چناب بلاک، ٹینکی والا پارک، مولانا مبشراحمد مدنی، گرائونڈ دارالحدیث جامع معاویہ اہل حدیث، کے پی ایس روڈ رحیم ٹائون فیروزوالا شاہدرہ، علامہ محمد زاہد ہاشمی الزہری، جامع مسجد محمدیہ اہلحدیث بھوگیوال، باغبانپورہ، پروفیسر ابراہیم سلفی، جامع مسجد اسماعیل، طیبہ ٹائون، قاری امیر حمزہ، جامع مسجد ابوبکر صدیق شاہ خالد ٹائون فیروزوالا، مولانا عطاء الرحمٰن حقانی، جامع مسجد عثمان غنی اہلحدیث، گلشن پارک، مغلپورہ، یٰسین طہٰ، جامع مسجد شمس الہدیٰ فتح گڑھ مغلپورہ، حکیم عبرالرحمٰن زاہد، جامع مسجد قبا اہلحدیث، الکرم پارک، داروغہ والا، مولانا مشتاق احمد فاروقی جامع مسجد اہلحدیث عامر روڈ، شادباغ (بڑی سڑک پر) پروفیسر مطیع اللہ باجوہ، جامع مسجد ابوہربرہ اہلحدیث، داروغہ والا، حافظ محمد یونس آزاد علی پارک المدد پاک کالونی راوی روڈ، جامع مسجد امیرمعاویہ، محمد ابوبکر، جامع مسجد یونس، نتھوکی، قاری عبدالغفار یزدانی، مرکزی گرائونڈ مین مارکیٹ گلبرگ II جامع مسجد ابو محمد قاسمی مولانا ڈاکٹر حمود فاروق قاسمی، جامع مسجد رضوان غالب مارکیٹ گرائونڈ گلبرگ II مولانا فصیح الدین سیف۔

6-40

جامع مسجد شمیم کوہ نور سکیم قینچی فیروز پور روڈ مفتی احمد خان۔

6-45

جامع مسجد کھاڑک سٹاپ ملتان روڈ مولانا مجیب الرحمٰن انقلابی، جامعہ مسجد نعمانیہ مکھن شاہ چاہ میراںمفتی محمدابوبکر قریشی۔مرکزی جامع مسجد شادمان قاری محمد عارف علوی، جامع مسجد تکیہ سائیں سردار وارث روڈ گرائونڈ مولانا محمد ادریس، جامع مسجد موسیٰ زنجانی مسلم گنج کاچھوپورہ مفتی ندیم قمر، جامع مسجد حنفیہ غوثیہ مین بازار کاچھوپورہ مولانا مختیار سیالوی، جامع مسجد میراں حسین زنجانی مولانا غلام مرتضیٰ، قاری محمد عارف علوی مرکزی جامع مسجد شادمان، مسجد نورالہدیٰ لاریکس کالونی گڑھی شاہو قاری محمد اقبال، جامع مسجد اقصیٰ بلاک نمبر3سیکٹر A2ٹائون شپ قاری راشد حسنی۔مسجد فرقان فیروزوالہ،مفتی حبیب اللہ۔

7-00

تاریخی مسجد وزیر خان مولانا احمد رضا سیالوی،مسجد فیضا ن مدینہ جو ہر ٹا ئون مولانا یعفوررضا عطاری۔ جامع مسجد الصدیق فیض باغ قاری محمد فاروق فادری، جامع مسجد عمر، فاروق اعظم پارک آئوٹ فال روڈ سنت نگر قاری محمد بشیر، ریس کورس پارک حافظ عبدالغفار روپڑی، جامع مسجد دربار حضرت شاہ جمال اچھرہ مولانا محمداختر، جامع مسجد دربار حضرت میاں میر مفتی اقبال کھرل، جامع مسجد دربار حضرت مادھو لال حسین مولانا ضیاء نورانی، مسجد فاروق اعظم صدر گول باغ مولانا عبدالعزیز، جامع مسجد دربار حضرت شاہ کمال مولانا محمداکرم، جامع مسجد مدینہ ٹائون شپ مولانا سید افتخار شاہ، جامع مسجد گلاب شاہ جوہر ٹائون قاری بدر زمان قادری، جامع مسجد سید چراغ علی شاہ والٹن ٹریننگ سکول قاری حافظ اللہ رکھا، جامع مسجد دربار حضرت شاہ عبدالمعالی مولانا ناصر عثمان، جامع مسجد نورانی صدر کینٹ مولانا محمد حسین آزاد، مسجد بابا فرید گنج شکر قاری عبدالرئوف، لال مسجد مومن پورہ قاری سلیم رضا نوری، مسجد غوثیہ موہنی روڈ مولانا آصف اکبر، جامع مسجد عالی سمن آباد موڑ قاری فتح محمد راشدی، جامع مسجد حنفیہ غوثیہ سکیم نمبر 2وسن پورہ مفتی عمران سجاد حنفی، جامع مسجد مدینہ پرانی انارکلی مولانا حافظ زبیر حسن، جامع مسجد دارلشفا شادمان مولانا مفتی شاہد عبید، ججامع مسجد نجم العلوم N۔ 872 پونچھ روڈ سمن آباد مولانا فہیم الحسن تھانوی، جامع مسجد مدینہ آٹو مارکیٹ لاری اڈہ بادامی باغ مولانا عبدالودود شاہد، جامع مسجد سیدنا علی المرتضیٰ فضل پورہ کوٹ عبدالمالک مولاناعبیداللہ مظہر، جامع مسجد رحمانیہ کشمیر پارک شاہدرہ مولانا احسان میاں، مدینہ مسجد قینچی امرسدھو والٹن کینٹ مولانا عبدالشکور حقانی، مرکز ام الہدیٰ عزیز پلی ہربنس پورہ، حافظ عبدالرشید مجاہد آبادی جامع مسجد چینیاں والی اہل حدیث شاہ عالمی، رانا محممد شفیق خان پسروری جامع مسجد رضوان اہلحدیث، مولانا حافظ مصطفیٰ صادق جامع مسجد امام بخاری اہلحدیث، بلدیہ روڈ رچنا ٹائون فیروزوالا، مولانا محمد طارق جاوید جامع مسجد تقویٰ اہلحدیث، امامیہ کالونی، حافظ محمداکرم۔جامح مسجد رحمت العالمین فیروزوالہ مولانا شفیع شاکر۔جامع مسجد خالد (وارث ٹائون دبئی چوک)مولانا شبیر احمد عثمانی۔

7-15

مسجد شملہ پہاڑی، مولانا عبدالواجد، مسلم مسجد لوہاری گیٹ قاری طاہر شہزاد، نیویں مسجد قاری احمد، جامع مسجد حنفیہ فاروقیہ آخری بس سٹاپ اسلام پورہ مولانا کاشف جمیل، جامع مسجد دربار حضرت پیر ہادی لارنس روڈ مولانا ظفراقبال، جامع مسجد پیر حاکم شاہ کوپر روڈ مولانا محمد ذاکر حسین حیدری، جامع محمدیہ قاسمیہ بالمقابل پیکیجز مال مین والتن روڈ کینٹ مولانا حافظ اشرف گجر۔جامع مسجد صحابہ کرام (نہر والی ونڈالہ پل ) خطیب مولانا محمو د الحسن قاسمی

7-30

جامع مسجد دربار حضرت داتا گنج بخش مفتی رمضان سیالوی،جامع مسجد نظام آباد چوک امتیاز کوٹ خواجہ سعید، مفتی امین نقشبندی، جامع مسجد ابوبکر صدیق تیزاب احاطہ گلی نمبر7/ 8 علامہ حسن فرید نعیمی۔ جامعہ اشرفیہ فیروز پور روڈ مولانا قاری ارشد عبید، خطاب مولانا حافظ فضل الرحیم اشرفی، مرکز جماعت اسلامی جامع مسجد منصورہ سراج الحق، جامع مسجد پیر مکی لاہور قاری مہر علی، جامع مسجد شاہ محمد غوث قاری نصیر احمد، مسجد تاجے شاہ قاری امانت علی، جامع مسجد نیلاگنبد انارکلی مفتی محمد اسحٰق ساقی، جامع مسجد دربار شاہ عنایت قادری، قاری افتخاراحمد، جامع مسجد چوک دالگراں برانڈرتھ روڈ، جامع مسجد مدینہ ٗانارکلی مولانا زبیرحسن، جامع مسجد تاجدار انبیاء لیاقت چوک سبزہ زار مولانا تجدیدالدین، جامع مسجد سیدنا بلال نواب کالونی مصری شاہ مفتی عارف حسین، جامع مسجد دربار حضرت شاہ شمس قادری گالف روڈ مولانا شکیل احمد صدیقی، جامع منظورالاسلامیہ عیدگاہ کینٹ مولانا اسداللہ نقشبندی، جامع مسجد باب الجنت اتاترک بلاک گارڈن ٹائو ن مولانا حافظ اجود عبید، جامع مسجد ججز کالونی فیز I ٹھوکر نیاز بیگ مولانا محمدخان، جامع مسجد فتح گلبرگ III قاری عبدالباسط عباسی، جامع مسجد ابراہیم اولمپیا سٹریٹ سکیم موڑ اقبال ٹائون مولانا قاری محمد زبیر، جامع مسجد گرین فورٹس II کینال روڈ ٹھوکر نیاز بیگ مفتی عبدالقدیر، جامع مسجد میاں رانجھا دل محمد روڈ مولانا قاری حمیدالدین اعوان، مسجد جامعہ حنفیہ غوثیہ قاری غلام صدیق، جامع مسجد ٹیک سوسائٹی کینال پارک بالمقابل ڈاکٹرز ہسپتال مولانا محمد اسعد کریم قاسمی۔جامع مسجد انوار مدینہ بلال و کریسنٹ ٹائون مولانا اسماعیل اکرم ۔

8-00

جامع مسجد ملک ایاز رنگ محل قاری غلام عباس، جامع مسجد مولانا احمد علی لاہوری شیرانوالہ گیٹ مولانا میاں محمد اجمل قادری، مدرسہ تعلیم القرآن 31-L گلبرگ2مولانا قاری محمد احمد کریم، مرکزی جامع مسجد ابو محمد قاسمی لیڈیز پارک کینال ویو سوسائٹی مفتی عبداللہ احسن۔

8-15

گلبرگ مین بلیوارڈ عقب مکڈونلڈ پارک مفتی رشید احمد العلوی۔

8-30

عالمگیری بادشاہی مسجد مولانا عبدالخبیر آزاد، جامع مسجد شمع رسالت الفلاح بلڈنگ مال روڈ مولانا محمد عطاء ۔

9-00

جامع مسجد دارالعلوم حنفیہ لبرٹی مولانا محمد معاویہ حسن۔

9-30

جامع مسجد ابراہیم مین گلبرگ پارک عقب MCB ہائوس نزد فوارہ نمبر 1مولانا محمد ارشد کریم ہاشمی

kk

تازہ ترین