• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکی ٹینس پلیئر سرینا ولیمز کی طویل غیرحاضری کے بعد کورٹس میں واپسی یادگار ثابت نہ ہوسکیں۔

سرینا ولیمز اٹالین اوپن چیمپئن کے اپنے پہلے رائونڈ میچ میں شکست کھاگئیں۔ انہیں ارجنٹینا سے تعلق رکھنے والی غیرمعروف حریف نادیا پوڈروسکا نے اسٹریٹ سیٹس میں زیر کرلیا۔

دلچسپ بات ہے کہ یہ سرینا کے کیریئر کا 1000واں ڈبلیو ٹی اے میچ تھا۔

تازہ ترین