• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عرب اتحادی افواج نے حوثی باغیوں کا ڈرون، بیلسٹک میزائل حملہ ناکام بنادیا

عرب اتحادی افواج نے سعودی عرب پر حوثی باغیوں کا ایک ڈرون اور ایک بیلسٹک میزائل حملہ ناکام بنا دیا۔

عرب میڈیا کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اتحادی افواج کے مطابق جعمرات کو سعودی عرب کے دفاعی نظام نے حوثیوں کی جانب سے داغے جانے والے 3 بیلسٹک میزائل اور 8 ڈرونز کو فضا ہی میں روک کر تباہ کردیا۔


اس حوالے سے بیان ٹوئٹر پر جاری کیا گیا، جس میں بتایا گیا کہ ڈرون اور بیلسٹک میزائل حملہ حوثی باغیوں نے کیا۔

تازہ ترین