• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
,

عید پر بھی ڈاکٹر اور طبی عملہ اسپتالوں میں فرض کی ادائیگی میں مصروف


عید کے پہلے دن کی طرح دوسرے دن بھی ڈاکٹر اور دیگر طبی عملہ اسپتالوں میں فرائض انجام دے رہا ہے۔

خیبرپختونخوا کے سب سے بڑے لیڈی ریڈنگ اسپتال میں ڈیوٹی پر مامور طبی عملے نے جیو نیوز سے گفتگو کی۔

انہوں نے کہا کہ عید اپنے پیاروں کے ساتھ منانے کے بجائے ہم اسپتالوں میں اپنے فرائض کی انجام دہی میں مصروف ہیں۔


ڈاکٹروں نے مزید کہا کہ کورونا وبا سے محفوظ رہنے کے لیے عوام گھروں پر رہیں۔

تازہ ترین
تازہ ترین