• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حماس نےغزہ کے علاقے الشطی کیمپ پر اسرائیلی فضائی حملےکی مذمت  کی ہے۔

حماس کا کہنا ہے کہ  الشطی میں اسرائیلی فضائی حملہ مکمل جنگی جرم ہے۔

حماس نے کہا کہ اسرائیلی جرم غزہ ،مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینی مزاحمت پرقابو نہ پانےکی اہلیت کاعکاس ہے۔

تازہ ترین