• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پارٹی جاوید لطیف کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتی ہے، شہباز شریف


پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ان کی پارٹی جاوید لطیف کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتی ہے۔

 شہباز شریف نے میاں جاوید لطیف کےبھائی اور بیٹے سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا اور انہیں عید کی مبارک باد بھی دی۔

شہباز شریف نے جاوید لطیف اور ان کے اہل خانہ کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار بھی کیا۔

تازہ ترین