• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گجرات،2 بار ڈیتھ وارنٹ جاری ہونیوالےکی پھانسی ٹل گئی

گجرات (نمائندہ جنگ) گجرات میں 2 بار ڈیتھ وارنٹ جاری ہونے والے سزائے موت کے قیدی کی پھانسی بالآخرٹل گئی، ڈسٹرکٹ جیل میں بند قیدی محمد ارشد نے سال2001میں اپنی ساس تسلیم اختر کوقتل کر دیا تھا، جسے عدالت نے سزائے موت کا حکم سنایا تھا، 4 اپریل 2016 کو مجرم کے ڈیتھ وارنٹ جاری کئے گئے مگر راضی نامہ کی بابت سزائے موت پر عملدرآمد نہ ہو سکا۔
تازہ ترین