• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور کو خوبصورت بنا نے کیلئے 8رکنی کمیٹی تشکیل

لاہور(خصوصی رپورٹر) لاہور کو خوبصورت بنانے کیلئے8 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی گئی۔ کمیٹی میں ڈاکٹر یاسمین راشد، ڈاکٹر مراد راس، ہمایوں یاسر اور سینٹر اعجاز چودھری شامل ہیں۔ کمشنر لاہور، ڈی جی ایل ڈی اے، ایم ڈی واسا اور ڈی جی پی ایچ بھی کمیٹی میں شامل ہیں۔
تازہ ترین