• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شیخوپورہ آمد پر کارکنوں کی جانب سے مریم نواز کا استقبال


پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز  جاوید لطیف کے گھر پہنچ گئیں ۔

مریم نواز کے شیخوپورہ پہنچنے پر کارکنوں نے ان کا پر تپاک استقبال کیا۔

نائب صدر مسلم لیگ ن  نے جاوید لطیف کے اہل خانہ سے یک جہتی کا اظہار بھی کیا۔

کارکنوں نے مریم نواز کی گاڑی پر پھول بھی نچھاور کیے۔


تازہ ترین