• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد آج اہم پریس کانفرنس کریں گے

اسلام آباد(اے پی پی):وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد آج پیر کو اہم پریس کانفرنس کریں گے- وزارت داخلہ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق یہ پریس کانفرنس دن گیارہ بجے وزارت داخلہ کے میڈیا سینٹر میں ہوگی ۔

تازہ ترین