• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ژوب (نامہ نگار) 13 سالہ بچہ پانی میں ڈوب کر جاں بحق ہو گیا ہسپتال ذرائع کے مطابق 13 سالہ بچہ شیر محمد قوم ناصر موسیٰ خول کے علاقے میں نہر میں نہاتے ہوئے پانی میں ڈوب کر جاں بحق ہو گیا لاش پانی سے نکال کر ورثاء کے حوالے کر دی گئی۔
تازہ ترین