• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


لاہور میں کورونا مثبت کیسز کی بلند شرح برقرار ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں میں شرح 19 فیصد ریکارڈ کی گئی۔

پنجاب میں ایک دن میں مزید 89 ہلاکتیں ہوگئیں جبکہ 1400 سے زیادہ نئے کیس رپورٹ ہوئے، تاہم مجموعی شرح 11 فیصد رہی۔


اسلام آباد میں مزید ڈیڑھ سو افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی ہے، جہاں شرح ساڑھے سات فیصد رہی۔

ادھر بلوچستان میں کورونا مثبت کیسز کی شرح چھ فیصد سے زائد رہی۔

تازہ ترین