• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور(اے پی پی) بارش کے باوجود صوبائی دارلحکومت لاہور کی فضائی کثافت میں اضافہ ہوا ہے، شہر کا مجموعی ائیر کوالٹی انڈیکس 155 ریکارڈ کیاگیا، لاہور آلودہ شہروں کی فہرست میں تیسرے نمبر پر ہے۔شہر کے ائیر کوالٹی انڈیکس میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، فیز 8 ڈیفنس میں سب سے زیادہ ائیر کوالٹی انڈیکس 187 ریکارڈ کیا گیا ،کوٹ لکھپت 183، ماڈل ٹائو ن 174، لمز یونیورسٹی 165، عسکری ہائیٹس 163، ایف سی کالج 159، مراتب علی روڈ گلبرگ 158 جبکہ ایمپریس روڈ گلبرگ میں 155 ائیر کوالٹی انڈیکس ریکارڈ کیا گیا ہے

تازہ ترین