• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان میں کورونا سے مزید 135 افراد کا انتقال


پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 135 افراد انتقال کرگئے۔

ملک میں 17 مئی کو 29 ہزار 801 ٹیسٹ کیے گئے تھے جن میں دو ہزار 566 نئے مریض سامنے آئے۔

ملک میں مثبت کیسز کی شرح ساڑھے 8 فیصد سے زائد رہی۔


کورونا سے متاثر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر پشاور شمس الاسلام انتقال کرگئے۔ 

وزیراعلیٰ نے انہیں طورخم بارڈر پر کورونا صورتحال میں بہترین خدمات پر توصیفی سند سے نوازا تھا۔

تازہ ترین