• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مردان بالا گڑھی میں ویلج کونسل کا نائب ناظم قاتلانہ حملے میں جاں بحق

مرددان ( نامہ نگار ) بالا گڑھی میں اراضی کے تنازعے پر ویلج کونسل کے نایب ناظم کو فایرنگ کرکے موت کے کے گھاٹ اتار دیا گیا پولیس رپورٹ کے مطابق مردان کے نواہی علاقہ بالا گڑھی میں ویلج کونسل کے نائب ناظم خاتم علی اپنے بھائ راز علی کے ہمراہ گاوں کے بازار میں سودہسلف خریدنے گیا تھا کہ اس دوران ملزم ویرزار شیر ولد نمبر خان نے ان پر فایرنگ کی جس سے خاتم علی  شدید زِ خمی ہوا اور بعد ازاں ہسپتال لے جاتے ہوئےراستے می زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا مقتول اورملزم فریق کے مابین اراضی کا تنازعہ تھا پولیس تھسنہ شہباز گڑھی کے عملے نے مقتول کے بھائ راز علی کی رپورٹ پر مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کردی ہے۔
تازہ ترین