• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

طوفان جنوبی راجستھان میں ڈپریشن کی صورت میں موجود، بھارتی محکمہ موسمیات


سمندری طوفان تاؤتے کمزور ہوکر ڈیپ ڈپریشن اور پھر ڈپریشن میں تبدیل ہوگیا۔

بھارتی محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ جنوبی راجستھان،گجرات اورمتصل علاقوں میں طوفان ڈپریشن کی صورت میں موجود ہے۔

آئندہ 12گھنٹوں میں طوفان مزید کمزور ہوکر ہوا کے واضح کم دباؤ میں بدل جائےگا۔

تازہ ترین