جنیوا (جنگ نیوز) سابق عالمی نمبرون راجر فیڈرر کو کورٹس میں واپسی راس نہیں آئی، انہیں جنیوا اوپن چیمپئن شپ کے پہلے رائونڈ میں اسپین کے غیرمعروف کھلاڑی پابلو اینڈیار نےہرا کر اپ سیٹ کردیا۔ یہ فیڈرر کا مارچ یہ پہلا مقابلہ تھا۔ میچ کے بعد 39سالہ راجر فیڈرر کا کہنا تھا کہ کورٹ میں دوبارہ واپس آنا اچھا لگا مگر اس طرح ہار جانے سے مایوسی ہوئی۔ایسے میں فرنچ اوپن ٹائٹل جیتنے سے متعلق سوچ بھی نہیں سکتا۔