• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کور کمانڈر کراچی کا سینٹرل پولیس آفس کراچی کا دورہ

کورکمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل ندیم احمد انجم نے سینٹرل پولیس آفس کراچی کا دورہ کیا۔

لیفٹیننٹ جنرل ندیم احمد انجم کا آئی جی پولیس مشتاق مہر نے استقبال کیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق کور کمانڈر کراچی نے امن و امان کے قیام میں سندھ پولیس کی کاوشوں کو سراہا۔

تازہ ترین