کراچی ( اسٹاف رپورٹر) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ آڈیٹر جنرل کی رپورٹ پر پردہ ڈالنے سے کرپٹ حکومت کے کرتوت چھپ نہیں سکتے، ملک اپنی تاریخ کے بدترین معاشی بحران کا سامنا کررہا ہے۔
پاکستان کی فضائی حدود کی بندش سے بھارتی ایئر لائنز کو اربوں روپے کا نقصان ہوچکا ہے۔
افغانستان میں سیاسی استحکام کے لیے عوام کی رائے کو شامل کرنا ضروری ہے۔
بورڈ آف پیس اور دبئی کی کمپنی کے درمیان غزہ میں امداد کی فراہمی اور دیگر امور پر گفتگو کی گئی
پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم کا کہنا ہے کہ بڑی تہذیب کا حامل ملک دھمکی اور دباؤ کے تحت مذاکرات نہیں کرتا۔
ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (ڈریپ) نے ملک میں آن لائن ادویات کی غیرقانونی تشہیر اور فروخت کے بڑھتے ہوئے رجحان پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) سے متعدد ویب سائٹس اور سوشل میڈیا پیجز کو بلاک کرنے کی درخواست کر دی ہے۔
کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم رہنے کا امکان ہے۔
ایرانی وزارتِ خارجہ کا مؤقف ہے کہ ایرانی جہاز، اس کےسیلرز، عملہ اور ان کے اہلخانہ کو فوری رہا کیا جائے۔
گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 1 لاکھ 72 ہزار 196 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔
21 سالہ امریکی گلوکار ڈیوڈ انتھونی برک المعروف D4vd پر 14 سالہ لڑکی سیلسٹے ریواس ہرنینڈز کے قتل کے الزام میں فردِ جرم عائد کر دی گئی ہے، ملزم نے عدالت میں جرم سے انکار کیا ہے۔
پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار شبیر جان نے اپنی بیٹی و سابقہ اداکارہ یشمیرہ جان کے ہمراہ ٹک ٹاک ویڈیو شیئر کر دی۔
آئی فون بنانے والی مشہور امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ٹم کُک نے مستعفی ہونے کا فیصلہ کر لیا۔
اسٹیٹ بینک نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب کی جانب سے 15 اپریل کو 2 ارب ڈالر پہلے ہی موصول ہو چکے ہیں۔
کیوبا نے تصدیق کی ہے کہ اس کے دارالحکومت ہوانا میں حالیہ دنوں میں امریکی حکام کے ساتھ اہم مذاکرات ہوئے ہیں جنہیں کیوبا نے احترام اور پیشہ ورانہ انداز میں ہونے والا تبادلہ قرار دیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ کامیابیوں اور چیلنجز دونوں کو ایمانداری سے عوام کے سامنے رکھنا چاہیے۔
واقعے میں خواتین اور بچوں سمیت 10 مسافر زخمی ہو گئے جبکہ ملزمان فرار ہو گئے۔
اسرائیل، روس اور امریکا عالمی انسانی حقوق کی تباہی میں پیش پیش ہیں