• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بالی ووڈ کی مشہورِ زمانہ پلے بیک گلوکارہ شریا گھوشل کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔ 

اداکارہ نے مداحوں کو ننھے مہمان کی آمد کی خبر فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک پیغام کے ذریعے دی۔ 

گلوکارہ نے لکھا کہ خدا نے آج ہمیں بیٹے سے نوازا ہے، یہ ایسے جذبات ہیں جو  میں نے آج سے پہلے کبھی محسوس نہیں کیے۔ 

 شریا گھوشیل نے مزید کہا کہ وہ، ان کے شوہر شیلادیتیا مکھوپادھیایا اور دونوں اہلِ خانہ کی خوشی دیدنی ہے۔ 

تازہ ترین