• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی ملاقات


وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے ملاقات  کی۔

وزیراعلیٰ نے ترین گروپ سے ملاقات اوران کے مطالبات سے وزیراعظم کو آگاہ کیا۔

ملاقات میں اتفاق کیا گیا کہ  ترین گروپ کے جائز مطالبات تسلیم ہوں گے۔

عمران خان نے کہا کہ کسی کے ساتھ ناانصافی نہیں ہوگی۔

تازہ ترین