• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مریم اورنگزیب جھوٹ بول کر عوام کو گمراہ کر رہی ہیں، فرخ حبیب


 وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب کا  کہنا ہے کہ مریم اورنگزیب جھوٹ پر جھوٹ بول کر عوام کو گمراہ کرنے کی ناکام کوشش کر رہیں تھیں۔

مریم اورنگزیب کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے وزیرمملکت نے کہا کہ نیشنل اکاؤنٹس کمیٹی نے اپنے اعداد و شمار میں معاشی شرح نمو 3.9 فیصد بتائی ہے۔

 فرخ حبیب نے کہا کہ عمران خان نے معیشت کو درست سمت پر ڈال دیا ہے۔

تازہ ترین