• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

توہین عدالت کی پٹیشن واپس نہیں لی جائے گی، مریم اورنگزیب

اسلام آباد( محمد صالح ظافر) پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ میاں شہباز شریف کی جانب سے دائر کی گئی توہین عدالت کی پٹیشن کسی طور پر واپس نہیں لی جائے گی کیونکہ حکومت نے عدالت کی سنگین توہین کی ہے انہیں عدالت نے باہر جانے کی اجازت دی تھی۔ ان کاکہنا تھا کہ قومی خزانے سے قومی دولت خرچ کرکے وزیر اعظم کے معاون خصوصی جھوٹے مقدمے بنا رہے ہیں۔

تازہ ترین