• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ایس ایل، 10 سری لنکن کرکٹرز کو پاکستان آمد کی اجازت

سول ایوی ایشن اتھارٹی نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں شرکت کے لیے 10 سری لنکن کرکٹرز کو پاکستان آمد کے لیے خصوصی اجازت دے دی۔

پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی ) نے سری لنکن کھلاڑیوں کو اجازت دینے کے لیے سول ایوی ایشن اتھارٹی کو درخواست دی تھی۔

واضح رہے کہ پی سی بی کو پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)سیزن 6 کے بقیہ میچز ابوظہبی میں کرانے کی منظوری ملی ہے۔

تازہ ترین