• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی، اورنگی ٹاؤن میں گتے کے گودام میں آتشزدگی

کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں گتے کے گودام میں آگ لگ گئی، 6 فائر ٹینڈرز نے 4 گھنٹے میں آگ پر قابو پایا۔

فائر بریگیڈ ذرائع کے مطابق کولنگ کا عمل جاری ہے۔ گودام میں آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی۔

آتشزدگی کے نتیجے میں ہونے والے نقصان کی تفصیلات سامنے نہیں آسکیں۔

تازہ ترین