کراچی (اسٹاف رپورٹر)اورنگی ٹاؤن قصبہ کالونی میں ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے 31سالہ نعیم اللہ گولیاں لگنے سے زخمی ہو گیا،سپرہائی وے کے قریب فائرنگ سے 29سالہ محمد سالک زخمی ہو گیا، مچھرکالونی مختار چوک کے قریب فائرنگ سے20 سالہ علی اکبر زخمی ہو گیا۔
لیبر پارٹی نے اعلان کیا ہے کہ اس نے نارتھ ایسٹ سمرسیٹ اور ہنہم کے ایم پی کو ان کی گرفتاری کی اطلاع ملنے پر ’’فوری طور پر معطل‘‘ کر دیا ہے۔
گودام میں استعمال شدہ کپڑا، پلاسٹک کی اشیاء اور دیگر سامان موجود ہے۔
یورپی یونین، بیلجیئم اور لکسمبرگ میں پاکستان کے سفیر رحیم حیات قریشی نے شرکاء سے خطاب کیا۔ اپنے خطاب میں انہوں نے کمیونٹی کو دلی عید کی مبارکباد دی اور بیلجیئم و یورپی یونین کے ساتھ عوامی روابط کو مضبوط بنانے میں پاکستانی کمیونٹی کے مسلسل اور مثبت کردار کو سراہا۔
دونوں رہنما اسرائیلی یرغمالیوں کی واپسی اور اسرائیلی ترکیے تعلقات پر بھی بات چیت کریں گے۔
جنوبی سوڈان کے باشندوں کی امریکی آمد روکنے کے لیے اب نئے ویزا بھی جاری نہیں کیے جائیں گے: مارکو روبیو
پاک امریکا انسداد دہشتگردی تعاون بڑھانے سے متعلق امور پر بات چیت ہوگی۔
پی پی ایل ذرائع کا کہنا ہے کہ پانی میں بینزین، ٹولین، ٹیٹرا کلورو ایتھین کی زائد مقدار پائی گئی ہے۔
اسرائیلی فوج کے بیان میں کہا گیا کہ 36ویں ڈویژن کے فوجی اس کوریڈور میں تعینات ہو چکے ہیں۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ویمنز ورلڈ کپ کوالیفائر میں کھیلے گئے وارم اپ میچ میں ویسٹ انڈیز نے آئرلینڈ کو 5 وکٹ سے شکست دے دی۔
مطالعے کے مطابق وہ افراد جو اپنی خوراک میں پھل، دودھ، گری دار میوے اور غیر سیر شدہ تیل (جیسے زیتون کا تیل) کو شامل کرتے ہیں، ان میں قبل از وقت موت کا خطرہ نمایاں حد تک کم ہو جاتا ہے۔
عوام پاکستان پارٹی کے سربراہ اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ 3 بڑی جماعتیں اقتدار میں آنے کے باوجود ملک نہیں چلا سکیں۔
کیا بھارتی ریڈیو جوکی(آر جے) مہاوش کی کرکٹر یوزویندر چہل سے متعلق نئی ویڈیونے ڈیٹنگ کی افواہوں کو تقویت دی ہے؟
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ خاتون کے شوہر کو حراست میں لے لیا گیا، خاتون کے شوہر کی بتائی گئی کہانی درست نہیں لگی۔
وزیر دفاع نے کہا کہ مریم پنجاب کو چار چاند لگا رہی ہے، آئندہ چند ماہ میں سیالکوٹ کی شکل بھی بدلتی نظر آئے گی،
امریکی کارٹون سیریز سمپسن کے کیریکٹر کے انداز میں بنی ٹرمپ کی تصویر وائرل ہوگئی۔
چین اور دوسری اقوام نے ہمارے ساتھ ناقابل برداشت حد تک برا سلوک کیا ہے، امریکی صدر