• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایل این جی ریفرنس، شاہد خاقان کے وکیل کا نیب گواہ کی طرف سے پیش کردہ دستاویز پر اعتراض

اسلام آباد (نمائندہ جنگ)احتساب عدالت کے جج محمد اعظم خان کی عدالت میں زیر سماعت سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی وغیرہ کیخلاف ایل این جی ریفرنس کی سماعت کے دوران بیرسٹر ظفر اللہ نے گواہ کی طرف سے پیش کردہ دستاویز پر اعتراض کردیا، بیان مکمل ہونے پر وکیل صفائی تنویر اقبال نے جرح مکمل کرلی جس کے بعد جرح کرتے ہوئے بیرسٹر ظفر اللہ نے نیب گواہ وزارت توانائی کے ڈائریکٹر عبد الرشید جوکھیو کے بیان پر جرح کے دوران استفسار کیاکہ جی آئی ڈی سی کا قانون کتنی بار بنایا گیا؟جس پر گواہ نے کہاکہ یہ قانون تین بار بنایا گیا۔

تازہ ترین