• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نوواک جوکوچ نے اوپن ٹینس کے کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ورلڈ نمبر ون سربیا کے نوواک جوکوچ نے جرمنی کے میٹس مورینگ کو ہراکر بلغراد اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل کےلئے کوالیفائی کرلیا ۔

سربیا میں جاری ٹینس ٹورنامنٹ کے پری کوارٹر فائنل میں سربیا کے نوواک جوکوچ کا سا منا جرمنی میٹس مورینگ سے تھا ۔

جوکوچ نے یہ میچ چھ دو اور سات چھ سے جیت کر کوارٹرفائنل کےلئے کوالیفائی کرلیا،جہاں ان کا سامنا ارجنٹائن کے فیڈریکو کوریا سے ہوگا۔

تازہ ترین