• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صوبائی حکومت کی ہدایات کے بغیر وفاق صوبے کو گرفت میں نہیں لے سکتا، اعتزاز احسن

کراچی (ٹی وی رپورٹ)وزیر داخلہ شیخ رشید کے دورہ کراچی پر معروف قانون دان اعتزاز احسن نے ایک انٹرویو میں کہا ہےکہ اٹھارہویں ترمیم کے پہلے سے ہمارا موقف رہا ہے کہ صوبائی حکو مت کی مدد یا ہدایات کے بغیر وفاق صوبے کو اپنی گرفت میں نہیں لے سکتا۔ وفاق صوبے پر آ رٹیکل245نا فذ نہیں کر سکتا ۔اعتزاز احسن کا کہنا تھا کہ بالخصوص اٹھا رہویں ترمیم کے بعد یہ صوبے کا استحقاق ہے کہ وہ وفاق کوکیا اختیارات اور کیا کام لینا چاہتی ہے ۔

تازہ ترین