کوئٹہ (خ ن)عدالت عالیہ بلوچستان کوئٹہ کے ایک اعلامیہ کے مطابق صدر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن سبی کی درخواست پر چیف جسٹس ہائی کورٹ بلوچستان نے سیشنز ڈویژن سبی میں گرمیوں کی تعطیلات یکم جولائی 2021ء سے 31جولائی 2021ء کی بجائے 15 جون 2021ء سے 15جولائی 2021ء تک کردی گئی ہے۔