• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جاوید آفریدی کا 360 مسافروں کے طیارے میں اکیلے سفر

پاکستان سُپر لیگ کی فرنچائز پشاور زلمی کے چیئرمین جاوید آفریدی نے 360 مسافروں کے طیارے میں اکیلے سفر کر کے سب کو حیران کردیا۔

جاوید آفریدی نے طیارےکی ایک تصویر شیئر کی جس میں وہ پورے جہاز میں اکیلے کھڑے دکھائی دے رہے ہیں۔


تصویر کے کیپشن میں انہوں نے بتایا کہ ’360 مسافروں کے طیارے میں اکیلے سفر کررہا ہوں۔‘

یاد رہے کہ گزشتہ ماہ  جاوید آفریدی متحدہ عرب امارات کا گولڈن ویزہ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی بن گئے تھے۔

جاوید آفریدی یہ اعزاز اپنے نام کرنے پر متحدہ عرب امارات کی حکومت کے شکرگزار دکھائی دیے۔

تازہ ترین