• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حیا ت آ با د ،8سالہ بچے سےزیاد تی

پشاور (نمائندہ جنگ )حیات آباد فیز تھری میں دن دیہاڑے ایک شخص نے آٹھ سالہ بچے کو زبردستی زیا د تی کا نشانہ بنا یا،بشررحمان نے رپورٹ درج کراتے ہوئے پولیس کو بتایا کہ گزشتہ شام اس کا آٹھ سالہ بیٹا(ا) گھر کے سامنے کھیل رہا تھا جب کہ وہ نماز مغرب کے لیے مسجد گیا تھا مسجد سے واپس گھر آیا تو اویس رحمان نے اپنے والد کو بتایا ایک نامعلوم شخص گھر کے سامنے سے اسے اٹھا کر لے گیا اورزیا د تی کی ،جب کہ وہ تشد دسے شدید زخمی ہوگیا ملزم واردات کے بعد فرار ہو گیا پولیس نے بچے کو میڈیکل کے لئے بھجوا دیا اور مقدمہ درج کرکے ملزم کی تلاش شروع کر دی۔
تازہ ترین