• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سعودی عرب میں معذور خواتین کی فٹ بال ٹیم بنانے کی تیاریاں

سعودی عرب میں معذور خواتین کی فٹ بال ٹیم بنانے کی تیاری شروع کردی گئی ہے۔ 

ریاض سے موصولہ اطلاعات کے مطابق فرینڈز آف پیپل ود ڈس ایبل ایسوسی ایشن معذور خواتین کی فٹبال ٹیم تشکیل دے گی۔ 

رکن بورڈ آف ڈائریکٹرز اور ایسوسی ایشن کی ایگزیکٹیو ڈائریکٹر شہزادی دانیہ کے مطابق معذور خواتین کی فٹبال ٹیم ستمبر میں اپنا کام شروع کرے گی۔

تازہ ترین