پنجاب میں سرکاری و نجی اسکول 7 جون سے کھل جائیں گے۔ اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق پہلی سے نویں جماعت تک کے طلبہ پچاس فیصد حاضری کے ساتھ ایک دن چھوڑ کر اسکول جائيں گے۔
دسویں اور اس سے آگے کی کلاسیں پہلے ہی 31 مئی سے شروع ہوچکی ہيں۔