• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی میں بجلی کے صارفین 8 ارب 39 کروڑ کا اضافی بوجھ ڈھونے کےلیے تیار ہوجائیں


کراچی میں بجلی کے صارفین آٹھ ارب 39 کروڑ روپے کا اضافی بوجھ ڈھونے کے لیے تیار ہوجائیں۔

کے۔الیکٹرک نے جنوری، فروری اور مارچ کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے تحت فی یونٹ بجلی مہنگی کرنے کی درخواستیں نیپرا کے پاس جمع کروادیں۔

نیپرا 15جون کو درخواستوں پر عوامی سماعت کرے گی۔

اپریل کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے تحت کے۔الیکٹرک کے صارفین کو ایک ارب 60 کروڑ روپے کا ریلیف فراہم کرنے کی درخواست بھی کی گئی ہے۔

تازہ ترین