• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یونیورسل سروسز فنڈز ریفرنس‘ یوسف رضا گیلانی کی ذاتی حیثیت میں طلبی

اسلام آباد (نمائندہ جنگ) احتساب عدالت کے جج محمد اعظم خان نے یونیورسل سروسز فنڈز میں مبینہ کرپشن ریفرنس میں سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو ذاتی حیثیت میں طلبی کا نوٹس جاری کردیا۔ عدالت کی طرف سے جاری حکم نامہ میں عدالت نے سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر سید یوسف رضا گیلانی سمیت ریفرنس کے تمام ملزمان کو آئندہ سماعت پر حاضری یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے۔

تازہ ترین