• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

‏وزیراعظم عمران خان کا تمام پروگرامز اور کانفرنسز اردو میں منعقد کرانے کا حکم

وزیراعظم عمران خان نے تمام پروگرامز اور کانفرنسز اردو میں منعقد کروانے کا حکم دیا ہے۔

 وزیر اعظم کے لئے منعقدہ تمام تقاریب اردو زبان میں کروانے کا حکم دیا گیا ہے۔

وزیر اعظم آفس کے اعلامیے کے مطابق ایسی تمام تقریبات جس میں وزیراعظم شریک ہوں اردو زبان میں منعقد کی جائیں۔

تازہ ترین