• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شوگر انکوائری کمیشن اور رپورٹ کالعدم قرار دینے کا کیس ڈی لسٹ

سپریم کورٹ میں شوگر انکوائری کمیشن اور رپورٹ کالعدم قرار دینے کا کیس ڈی لسٹ کردیا گیا۔

شوگر انکوائری کمیشن اور رپورٹ کالعدم قرار دینے کا کیس بینچ کی عدم دستیابی کے باعث ڈی لسٹ کیا گیا ہے۔

کیس کی چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے سماعت کرنا تھی۔

واضح رہے کہ شوگر ملز نے شوگر انکوائری کمیشن اور اس کی رپورٹ کو چیلنج کر رکھا ہے۔


تازہ ترین