بی آر ٹی پشاور کا چارسدہ روڈ فیڈر روٹ فعال کردیا گیا۔
اس حوالے سے صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ شاہ محمد نے کہا کہ چارسدہ روڈ کے رہائشیوں کو بہترین سفری سہولت میسر ہوگی۔
صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ نے کہا کہ چارسدہ روڈ فیڈر روٹ کے آغاز کے بعد بی آرٹی فیڈر روٹس کی تعداد 5 ہوگئی ہے۔