• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برطانوی حکومت کی کرکلیس کے شہریوں سے کم سفر کی اپیل

ہیلی فیکس میں حکومت نے کرکلیس کے شہریوں سے سفر  کم سے کم کرنے کی اپیل کی ہے۔ 

برطانوی میڈیا کے مطابق  نئے کورونا وائرس سے متاثرہ علاقوں میں رہنے والوں کے لئے نئی ہدایات جاری کی گئی ہیں۔

برطانوی میڈیا نے بتایا ہے کہ ہدایات ان علاقوں میں جاری کی گئی ہیں جہاں ڈیلٹا شکل کا وائرس پھیل رہا ہے۔

ادھر سیکریٹری صحت نے کہا ہے کہ مستقبل میں پابندیوں کی کوئی ضرورت نہیں ہوگی۔ 

تازہ ترین