کراچی(پ ر) مہر ویلفیئر سوسائٹی کی چیئرپرسن ناہید مہر نے گھوٹکی ٹرین حادثے پر دکھ کا اظہار کرتے ہوئے حکومت سے اپیل کی ہے کہ حادثے کی غیر جانب دارانہ تحقیقات کرائی جائے اور حادثے کے ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کرکے آئندہ ایسے حادثات کی روک تھام کیلئے اقدامات بروئے کار لائے جائیں۔