• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ممبئی میں شدید بارش سے نشیبی علاقے زیر آب آگئے


ممبئی میں کل رات سے بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے۔

ممبئی میں ہونے والی شدید بارش سے نشیبی علاقے زیرآب آگئے جبکہ ٹرین کی پٹریاں پانی میں ڈوبنے سے مقامی ٹرین سروس معطل ہوگئی ہے۔

سڑکوں پر پانی جمع ہونےسے ٹریفک کا نظام متاثر ہوکررہ گیا ہے۔

بھارتی محکمہ موسمیات نے اگلے دو دنوں میں تلنگانہ،آندھراپردیش،اڑیسہ اور مغربی بنگال میں بھی بارشیں ہونے کا امکان ظاہر کیا ہے۔

تازہ ترین