• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عثمان بزدار کا انسداد ڈینگی کیلئے مؤثر مہم چلانے کا حکم

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے انسداد ڈینگی کے لیے صوبہ بھر میں مؤثر مہم چلانے کا حکم دیا ہے۔

اس حوالے عثمان بزدار نے ہدایت دی کہ محکمہ صحت انسداد ڈینگی کے لیے ضروری اقدام کریں۔

عثمان بزدار نے کہا کہ انسداد ڈینگی کے لیے متعلقہ ٹیموں کو متحرک کیا جائے۔

اُنہوں نے حکم دیا کہ کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز انسداد ڈینگی اقدامات کی نگرانی کریں۔

تازہ ترین