• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ کے اسکولوں اور اسپتالوں میں جانور بندھے ہیں، فہمیدہ مرزا

وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کا کہنا ہے کہ سندھ کے اندر اسکولوں اور اسپتالوں میں جانور بندھے ہوئے ہیں۔

اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فہمیدہ مرزا نے کہا کہ وفاقی حکومت نے سندھ میں بے شمار ترقیاتی منصوبے  شروع کیے ہیں۔

فہمیدہ مرزا نے کہا کہ سندھ میں صحت کے شعبے کی ابتر صورتحال ہے۔

انہوں نے کہا کہ سندھ میں وزراء کا طرز زندگی شاہانہ مگر عوام بنیادی سہولتوں سے محروم ہیں۔

تازہ ترین