• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رمضان سے اب تک 49 پاکستانی قیدیوں کو سعودی جیلوں سے رہا کیا گیا، جنرل ریٹائرڈ بلال اکبر

سعودی عرب میں پاکستانی سفیر لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ بلال اکبر نے کہا ہے کہ رمضان سے اب تک 49 پاکستانی قیدیوں کو جیلوں سے رہا کردیا گیا۔ 

ریاض سے ایک بیان میں لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ بلال اکبر نے کہا ہے کہ مزید 53 کیسز حل ہونا باقی ہیں۔

انھوں نے کہا کہ قیدیوں کی رہائی سے متعلق مدد پر فلاحی شخصیات کے شکریہ گزار ہیں۔ 

سفیر بلال اکبر کا کہنا تھا کہ’حق خاص‘ کے چار مزید کیسز کو حل کر لیا گیا ہے۔

تازہ ترین