• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی آج ہنگامی پریس کانفرنس کریں گے

 
--فائل فوٹو
--فائل فوٹو

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی آج ہنگامی پریس کانفرنس کریں گے۔

ذرائع کے مطابق محسن نقوی پریس کانفرنس میں پاکستان سپر لیگ سے متعلق اہم اپ ڈیٹ دیں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اس سے قبل پاکستان سپر لیگ کے حوالے سے ایک اہم اجلاس بھی متوقع ہے، جس میں لیگ سے وابستہ تمام اسٹیک ہولڈرز شرکت کریں گے۔

اجلاس میں پی ایس ایل فرنچائزز کے نمائندگان کی شرکت بھی متوقع ہے، جہاں لیگ سے متعلق اہم فیصلے کیے جا سکتے ہیں۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید