• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے دوسیکیورٹی اہلکاروں سمیت 3 فلسطینی جاں بحق

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے مغربی کنارے میں دو فلسطینی سیکیورٹی اہلکاروں سمیت تین فلسطینی جاں بحق ہوگئے۔

مغربی کنارے کے علاقے جنین میں اسرائیلی فوج نے گرفتاری مشن کے دوران فائرنگ کی۔

فائرنگ واقعےمیں دو فلسطینی سکیورٹی اہلکار اور ایک فلسطینی جاں بحق ہوگیا ۔

تازہ ترین