• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سینئر سپریٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (سی آئی اے) نے لاہور سے 14 خطرناک شوٹرز کو گرفتار کرلیا ہے۔

ایس ایس پی سی آئی اے نے ایک بیان میں کہا کہ گرفتار 14 خطرناک ملزمان رقم لے کر شہریوں کو زخمی کرتے تھے۔

سی آئی اے کے ایس ایس پی نے مزید کہا کہ ملزمان قتل، اقدام قتل اور اغوا کے مقدمات میں مطلوب تھے۔

تازہ ترین