• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر)انگلینڈ میں نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیم سن کے بعد ان کے وکٹ کیپر بی جے واٹلنگ بھی ان فٹ ہوگئے ہیں۔وہ برمنگھم ٹیسٹ میں حصہ نہیں لے سکیں گے۔وہ کمر کی تکلیف میں مبتلا ہیں ۔ان کی جگہ ٹام بلنڈل وکٹ کیپنگ کریں گے اور چھٹے نمبر پر بیٹنگ کریں گے۔

تازہ ترین