• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سلیم مانڈوی والا سمیت ملزمان پر ایک بار پھر فرد جرم کی کارروائی موخر

اسلام آباد (این این آئی) سابق ڈپٹی چیئر مین سلیم مانڈو ی والا سمیت ملزمان ایک بار پھر فرد جرم کی کارروائی موخر کر دی گئی ۔ جمعرات کو سلیم مانڈوی والا عدالت میں پیش ہوئے تاہم ملزمان پر فردجرم کی کارروائی ایک مرتبہ پھر موخر کر دی گئی ، عدالت نے کہاکہ دو ملزمان بیمار ہیں پیش نہیں ہو رہے، عدالت نے ملزمان پر فرد جرم کیلئے 23 جون کی تاریخ مقرر کر دیعدالت نے سلیم مانڈوی والا کو حاضری لگا کر جانے کی اجازت دے دی۔ بعد ازاں کیس کی سماعت 23 جون تک ملتوی کر دی ۔

ملک بھر سے سے مزید